جون 4, 2024ٹیکنالوجی سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمیپر تبصرے بند ہیں
کوئٹہ میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی پلیٹ 7 ہزار روپے، …