نومبر 23, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپر تبصرے بند ہیں
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا کردہ تنازع پر غور کیا۔ گزشتہ رات ہونے والی بات چیت میں شامل پی ٹی آئی کے کچھ …