جون 13, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پر لے گئے، وزیر خزانہپر تبصرے بند ہیں
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان فائلرز ضرور سوچیں، یہ …