جون 10, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہپر تبصرے بند ہیں
چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ …