مارچ 23, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی شمسی توانائی کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئیپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا …