منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Police

شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر …

Read More »

پنکی کیس: منی لانڈرنگ تحقیقات کا دائرہ وسیع

بااثر شخصیات بھی زیرِ تفتیش آنے کا امکان کوکین کی مبینہ اسمگلنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل فرانزک اور ابتدائی فنانشل آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز اور مبینہ منی …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، 16 کی شناخت ہوگئی

گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے میں اب تک 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ 16 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمارت سے برآمد ہونے …

Read More »

462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے بند کروایا۔ اس حوالے سے منفی سرگرمیں میں ملوث 522 اکاؤنٹس …

Read More »