اکتوبر 31, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پی آئی اے کی نج کاری کے لیے بڈنگ آج متوقعپر تبصرے بند ہیں
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کے لیے31 تاریخ مقرر ہے۔ وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد …