فروری 2, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 3 فروریپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …