نومبر 4, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دیپر تبصرے بند ہیں
تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب ایک رن اور عبداللہ شفیق 12 …