اگست 9, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگےپر تبصرے بند ہیں
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 …