نومبر 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ زمبابوے کی …