نومبر 24, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت …