مئی 18, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز پر مذاکرات پیرسے شروعپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔ نئے مالی سال 26-2025 پر مشاورت کے معاملہ پر پاکستان اور …