فروری 19, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بدترین شکستپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شال …