جنوری 26, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹیں لینے والے نعمان علی نے دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو …