نومبر 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز کی جیتپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی …