پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Online Fraud

پاکستان میں سالانہ 9 ارب ڈالرآن لائن فراڈ: رپورٹ

گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز 2025 کے مطابق یہ نقصان پاکستان کی جی ڈی پی کا 2.5 فیصد ہے، جبکہ دنیا کی کم ازکم 57 فیصد آبادی کسی نہ کسی ڈیجیٹل فراڈ سے متاثر ہو چکی ہے گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز (Scams) 2025 کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آن …

Read More »

فیصل آباد آن لائن فراڈ: مرکزی ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکیو تحسین اعوان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مرکزی ملزم کو سینئر سول جج محمد اشفاق کی عدالت میں پیش کیا، …

Read More »

آن لائن فراڈ میں ملوث افراد سے 65 کروڑ روپے برآ مد

پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہونیوالے آن لائن فراڈ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ تحر یری جواب میں وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے بتایا کہ سال آن لائن فراڈ میں ملوث افراد سے 65 کروڑ 26 لاکھ 20 ہزار روپے بر آمد کئے گئے 2024 میں ایف …

Read More »