اکتوبر 14, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سےشکست دے دیپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں …