مئی 8, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور بھارت پر جنگ کے بادل چھانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی دیکھی گئی اور دن کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 6 ہزار 482 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 …