نومبر 12, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …