مئی 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25 اربپر تبصرے بند ہیں
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف …