ستمبر 9, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان 18 ستمبر تک آئی ایم ایف ایجنڈے میں شامل نہیںپر تبصرے بند ہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 18 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو ابھی تک شامل نہیں کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 9، 13 اور 18 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو …