نرسنگ کالجز میں مفت تعلیم اور ماہانہ وظیفہ ختم 4 ہفتے ago تازہ ترین, تعلیم, صحت 0 پنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ (جنرک) پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب طالبات کو مفت تعلیم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور وہ ہزاروں روپے فیس ادا کر کے تعلیم حاصل کریں گی۔ اس کے … Read More »