جون 13, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی دھومپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں …