جون 12, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت حکومتی خالص آمدنی 9 ہزار 119 ارب: 9 ہزار 775 ارب سود کی ادائیگیپر تبصرے بند ہیں
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے ہے جس میں 9 ہزار 775 ارب روپے سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے بجٹ پیش کردیا …