دسمبر 11, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا امکانپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے مشاورت شروع کردی جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں مزید 10 وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کہا کہ وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز …