مارچ 22, 2024تفریح سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہےپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا …