نومبر 27, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف کمشنرپر تبصرے بند ہیں
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا …