فروری 16, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین بانی پی ٹی آئی کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا: بلاول بھٹوپر تبصرے بند ہیں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردار ہے، بانی پی ٹی آئی کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا۔ میونخ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی …