فروری 14, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین آئی ایم ایف مشن: آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقاتپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء نے آئی ایم ایف مشن کو دوپہر تین …