جمعرات , جنوری 29 2026

آئی ایم ایف مشن: آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔

صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء نے آئی ایم ایف مشن کو دوپہر تین بجے بلالیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز پہلے آئی ایم ایف کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لائیو ٹی وی شو میں ٹک ٹاکرز لڑائی وائرل

ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں دو ٹک ٹاکرز کے درمیان شدید …