فروری 12, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاریپر تبصرے بند ہیں
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کر لی گئی، گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں نئی دفعہ 15(اے) شامل کرنے …