پیرس میں قائم تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں صحافتی آزادی گزشتہ پچیس برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جس سے میڈیا کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کی نشاندہی ہوتی ہے۔ تنظیم کے عالمی درجہ بندی اشاریے میں بتایا گیا …
Read More »
UrduLead UrduLead