پی سی بی کی بنگلادیش کے ٹی20 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کی پیشکش 2 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, کھیل 0 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ہونے والے آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے میچز کی میزبانی میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی کے ذرائع … Read More »