مارچ 23, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین یومِ پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےپر تبصرے بند ہیں
ملک بھر میں یومِ پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں …