اگست 26, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح ہمایوں سعید کا “میں منٹو نہیں ہوں” پر تنقید کا جوابپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مداح سینیئر فنکاروں کو ٹرول نہ کریں کیونکہ اختلاف رائے فن کا حصہ ہے۔ ہمایوں سعید اس وقت پاکستان کے سب سے …