فروری 3, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی 9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کےمرکزی ملزم سی ٹی ڈی اہلکار گرفتارپر تبصرے بند ہیں
کراچی میں 9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی کا اہلکار علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی رضا کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار کرکے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی …