اکتوبر 2, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخرپر تبصرے بند ہیں
آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور …