جنوری 8, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسرانپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی عدالتوں میں مقدمات زیرِ سماعت ہیں اور ان افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں احتساب عدالت کی جانب سے سے سزا …