ہفتہ , اگست 1 2026

Tag Archives: KPK

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے …

Read More »

شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر …

Read More »

محکمہ اینٹی کرپشن کی سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل

محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے 24 سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ لیکن وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے انسداد بدعنوانی مصدق عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے مراسلے پر چیف سیکرٹری سے تاحال اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 24 …

Read More »

دھند اور اسموگ: مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق

دھند اور اسموگ کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں اسموگ کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اسموگ کے باعث گھارو کے قریب …

Read More »