پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Kh Asif

PAC کا پرتگال میں پراپرٹی خریدنے کا نوٹس

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیردفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے …

Read More »

ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں، ہائبرڈ نظام کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں، معاشی اور گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے عرب میڈیا کو انٹرویو …

Read More »

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی۔ قومی اسمبلی  کا بجٹ پر بحث  کے لیے اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا، جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں، پاکستان اپنی جوابی کارروائی میں بھارت کے سویلینز کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملے کریں گے۔ قومی اسمبلی …

Read More »

پی ٹی آئی نے آج ثابت کردیا کہ عمران خان ان کی اول اور آخر ترجیح ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کی اولین ترجیح ملکی سلامتی نہیں بلکہ بانی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی نا قابل قبول: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے سانحہ جعفرایکسپریس پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد  کردی۔ کہا اے پی سی میں شرکت کیلئے بانی …

Read More »

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جعفرایکسپریس واقعہ پر پروپیگنڈا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھری ہے، پچھلے 3 دن سے جعفرایکسپریس والا افسوسناک واقعہ چل رہا تھا، اسے ہماری مسلح افواج نے بڑے سانحہ میں بدلنے سے بچالیا، ورنہ خدانخواستہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی اموات …

Read More »

پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس بسایا: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس بسایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس بسانے میں جنرل باجوہ کا بھی کردار تھا، فیض …

Read More »

اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، یہ خط لکھ رہے ہیں، پاؤں پکڑ رہے ہیں، منتیں ترلےکر رہےہیں، یہ سوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف گالم گلوچ اور ملک و قوم کی توہین کررہے ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔ قومی اسمبلی …

Read More »