ستمبر 21, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح عائزہ خان کا کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری میں آنے کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ ’بے بو‘ کرینہ کپور کو دیکھ کر اداکاری شروع کی۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جیسا میک اپ اور لباس پہن کر …