پیر , جون 15 2026

Tag Archives: Karachi Police

پنکی منشیات نیٹ ورک کی تحقیقات میں پیش رفت

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ حکام نے منشیات کی ترسیل اور فروخت کے طریقۂ کار کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی ایک گرام کوکین 15 ہزار …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی منتقلی کیس میں مزید پیشرفت

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق پشاور کے …

Read More »

حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی

اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں حمیرا اصغر کی لاش کراچی کے …

Read More »

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار معطل

کراچی پولیس میں ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے اہلکار زیر عتاب ہیں اور کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین سمیت مزید 12 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے ان دنوں دوران ڈیوٹی …

Read More »