پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جنوری 15, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہپر تبصرے بند ہیں حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 256 … Read More »