مئی 28, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح افغان جلیبی کے گلوگار وموسیقار کی ٹی وی شو میں گفتگوپر تبصرے بند ہیں
معروف گلوکار اور موسیقار اسرار شاہ نے کہا ہے کہ جب وہ اپنا مشہور گانا افغان جلیبی گنگنا رہے ہوتے ہیں تو ان کے ذہن میں اپنی اہلیہ کا خیال ہوتا ہے اسرار شاہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سنو ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے …