جنوری 31, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کم: وزارت خزانہپر تبصرے بند ہیں
وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال 28.8فیصد تھی، دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد رہی جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے مالی سال 25-2024ء کی …