صنعتوں کے لیے بجلی بلوں میں کمی کا اعلان 3 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی 0 وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صنعتوں کے بجلی بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے اسے حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہوئے … Read More »