مئی 9, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پاک فوج نے آج صبح سے اب تک 6 ڈرون مار گرائےپر تبصرے بند ہیں
بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی شروع ہوگیا، پاک فوج نے صبح سے اب تک 6 ڈرون مار گرائے ہیں۔ بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے 4 جدید اسرائیلی ہیروپ ڈرونز کو اوکاڑہ کینٹ کے علاقے میں آبادی سے کچھ فاصلے پر …