فروری 19, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت خزانہ کمیٹی کی انکم ٹیکس ترمیمی بل2025 کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو39 سے بڑھا کر 42 فیصد کر دیا گیا ہے، بینکوں کی آمدن پر سپر ٹیکس اس کے علاوہ …