ستمبر 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف معاہدہ کی کڑی شرائط سامنےپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے بورڈ نے کل 7ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی تھی جس کے بعد قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئی ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری …